42

عوامی خدمت واحد ایجنڈا ہے’نگران وزیر

لاہور (بیوروچیف) نگران وزیر برائے مواصلات، ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول پنجاب بلال افضل نے کہا ہے کہ نگران حکومت کا واحد ایجنڈا سیاسی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر عوام کی خدمت کرنا ہے، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی واضح ہدایات ہیں کہ عوامی منصوبے سرخ فیتے کی نذر نہ ہوں، اور نہ ہی جاری منصوبوں کے کام کے معیار پر کوئی سمجھوتہ کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار وزیر مواصلات، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب بلال افضل نے کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کے دوران کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں