گو جرہ (نامہ نگار)مرکزی رہنما سابقہ وفاقی وزیر اطلاعات فرخ حبیب کی گوجرہ آمداور پاکستان تحریک انصاف کے امیدواراین اے105 چوہدری حسام علی وڑائچ ایڈووکیٹ اورامیدوارپی پی 118چوہدری بلال اصغروڑائچ سے خصوصی ملاقات کرتے ہوئے ممکنہ عام انتخابات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا اس موقع پر سابقہ ایم این اے مرحوم چوہدری امجدعلی وڑائچ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔
27