36

مضبوط عدلیہ ہی ملک کے اندرانصاف کا نظام قائم کرتی ہے

فیصل آباد(پ ر) تحریک انصاف پی پی 112کے رہنمامیاں معین الدین نے کہا ہے کہ مضبوط عدلیہ ہی ملک کے اندر انصاف کا نظام قائم کرتی ہے، قومی ترقی کے لئے آزاد عدلیہ کا قیام بہت ضروری ہے، پاکستان میں عدلیہ کی بحالی کی جدوجہد میں تمام سیاسی جماعتوں نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا تھا،ملک میں آئین و قانون کی بالادستی کے لئے عدلیہ کو میریٹ پر فیصلے کرنا چاہیں، موجودہ حکمران اپنے سیاسی مقاصد کے لئے اداروں کو متنازعہ بنانا چاہتے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں