فیصل آباد(پ ر )پا کستان تحریک انصاف کے رہنما حافظ جاوید نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک میں پروان چڑھتا اسلاموفوبیا دنیا کے امن کیلئے خطرہ ہے، بھارت اور اسرائیل کشمیر ی اور فلسطینی مسلمانوں کے خلاف دہشت گرد ی میں ملوث ہیں، سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی افسوسناک ہے۔
45