فیصل آباد(پ ر)مرکزی جمعیت اہلحد یث پاکستان کے ضلعی وصوبائی امیرعلامہ عبد الر شید حجازی, قاری محمد ارشد, خالد محمود اعظم آ با د ی, چوہدری عمرفاروق گجر,حافظ نصراللہ ودیگر نے معروف قانون دان ,سینئر وکیل سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن پاکستان لطیف آ فر یدی کو دن ڈیہاڑے ہائیکورٹ بار روم میں قتل کر نے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال انتہائی تشویشناک وسنگین ہوتی جا رہی ہے۔
38