26

موٹرسائیکل سوارگرکر شدید زخمی

کمالیہ(نامہ نگار) موٹر سائیکل گر کر شدید زخمی۔ تفصیل کے مطابق کمالیہ کے نواحی گاؤں 188 گ ب کا رہائشی موٹر سائیکل پر سوار ہو کر شہر کی جانب آ رہا تھا کہ راستے میں اچانک موٹر سائیکل کتے سے ٹکرا گئی۔ جس سے وہ گر گیا اور شدید زخمی ہوا۔ ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر اسے طبی امداد فراہم کی اور ہسپتال پہنچایا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں