19

ناجائز اسلحہ رکھنے والے کیخلاف مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)ناجائز اسلحہ رکھنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس سجاد اختر نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد امتیاز کے خلاف اسلحہ ناجائزپسٹل 30بور رکھنے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروادیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں