ڈجکوٹ(نامہ نگار)نامعلوم چور دن دیہاڑے تین گھروں کا صفایا کر گئے نامعلوم چور دونوں گھروں سے لاکھوں روپے نقدی اور دیگر قیمتی سامان لے اڑے ، ڈجکوٹ کے رہائشی انوار مصطفی کے گھر سے لیب ٹاپ اور دیگر سامان چوری ہو گیا جب کہ شفیق شاہ نامی شہری کے گھر دو تولے طلائی زیورات ،2 لاکھ روپے کیش اور تین عدد موبائل فون لے اڑے ، تاج دین گجر نامی شہری کے گھر سے طلائی بالیاں اور دیگر سامان لے اڑے، وارداتیں تھانہ ڈجکوٹ کے علاقہ چک نمبر258 رب پھرالہ میں ہوئیں ،نامعلوم چور دن دیہاڑے اہلخانہ کی غیر موجودگی میں تالے توڑ کر گھروں میں داخل ہوئے
42