سرگودھا (بیوروچیف) نیب سب ملزموں سے یکساں سلوک کرنے کی بجائے اپوزیشن والوں کو رگڑا لگانے میں لگی ہے جس سے ثابت ہے کہ حکومت کا ایجنڈا عوامی فلاح و بہبود نہیں صرف غریب عوام کو رگڑا لگانا ہے ان خیالات کا اظہار صدر کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن و ٹریڈ ونگ کے راہنما حاجی محمد ارشد محمود نے کیا انہوں نے کہا کہ محروم طبقات کے حقوق کی جدوجہد ہیPTI کی اولین ترجیح ہے اور پاکستان تحریک انصاف یہ سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے حاجی محمد ارشد محمود نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے پی ڈی ایم کی حکومت کو بے نقاب کردیا ہے عوام حکمرانوں کا اصلی چہرہ پہچان چکے ہیں آنیوالا وقت پاکستان تحریک انصاف کا ہوگا۔
51