فیصل آباد(پ ر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و ممبر سوشل پروٹیکشن کمیٹی ضلع فیصل آبادوامیدوار ایم پی اے پی پی 108 چوہدری قمرمنصورگل نے کہاکہ پی ٹی آئی کی جانب سے جنرل انتخابات کی بھرپورتیاری کی جارہی ہے،امپورٹڈ حکومت نے ملک کو عذاب میں ڈال کر معیشت کا ستیاناس کر دیا ہے ۔
34