37

ڈاکٹرمسعودالرحمن کی والدہ انتقال کر گئیں

کمالیہ(نامہ نگار) ڈاکٹر مسعود الرحمٰن کی و ا لدہ وفات پا گئیں۔ نمازجنازہ کی ادائیگی کے بعد سپرد خاک کردیا گیا۔ تفصیل کے مطابق ڈوگر میڈیکل سٹور والے ڈاکٹر مسعود الرحمٰن ڈوگر، عمر فاروق قیصر ڈوگر، بلال ڈوگر اور مسعود ڈوگر کی والدہ گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئیں ۔ مرحومہ کی نماز جنازہ عید گاہ خیرا شہید میں ادا کئے جانے کے بعد سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے کثیر افراد نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں