40

گرفتاریوں سے ہمیں ڈرایا نہیں جا سکتا

فیصل آباد(پ ر)سابق صوبائی وزیرکالونی و ثقافت پنجاب میاں خیال احمد کاسترونے کہا کہ گرفتاریوں سے ہمیں ڈرایا دھمکایا نہیں جا سکتا ، فو اد چوھدری کی گرفتاری پر شدید مذمت کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے پاکستان تحر یک انصاف کے تاجر لیڈر چوھدری عثمان حبیب کے شوروم اور پراپرٹی ایڈوائیزر شاپ کا ا فتتاح ان کے والد چوھدری حبیب احمد چا لند ھری کے ہمراہ پی ٹی آئی رہنما رانا عبدالرزاق خا ن ،چوھدری علی حبیب ،چوھدری حسن ،چو ھ د ر ی ا متیاز صدیقی و دیگر کے ساتھ موٹر مارکیٹ جھنگ ر و ڈ پر افتتاحی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں