لاہور (بیوروچیف) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی جاتے جاتے لاہور سمیت پنجاب بھر کے 14000 ایجوکیٹرز اور اساتذہ کے ساتھ ہاتھ کر گئے بتایا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کے اساتذہ سے ان کو مستقل کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ گزشتہ تین سال سے اپنی مستقلی کے لئے ذلیل و خوار ہونے والے اساتذہ نے اپنے مطالبے کی حمایت میں سیون کلب اور زمان پارک پر پانچ روز تک دھرنا دیا۔
41