ہم انسان ہیں، غلط فیصلے ہوجاتے ہیں، آغا علی

لاہور(شوبز نیوز) اداکار آغا علی نے کہاہے کہ ہم انسان ہیں، غلط فیصلے ہوجاتے ہیں، زندگی میں نیا فیصلہ لیتے وقت ماضی کے غلط فیصلے زیادہ یاد آتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق آغا علی نے شوبز کیریئر، رشتوں، تعلقات اور کاروبار سمیت دیگر معاملات پر کھل کر بات کی۔دوران پروگرام میزبان نے سوال کیاکہ ماضی میں کئے گئے کسی فیصلے پر پچھتاوا ہوتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں