آئس ہاکی میچ میں ٹیڈی بیئرز کا عالمی ریکارڈ بن گیا

پنسلوانیا (سپورٹس نیوز) امریکا میں ہونے والے ایک آئس ہاکی میچ میں ٹیڈی بیئرز کا عالمی ریکارڈ بن گیا جو شائقین نے گراونڈ میں پھینکے۔امریکا کے شہر پنسلوانیا میں کھیلے گئے آئس ہاکی میچ کے دوران گراونڈ میں ٹیڈی بیئرز کی بارش ہوگئی جو آسمان سے نہیں ہوئی شائقین کھیل نے ایک لاکھ دو ہزار تین سو چونتی ٹیڈی بیئرز پھینک کر عالمی ریکارڈ بنایا۔ گزشتہ شال ہرشیز میں تماشائیوں نے آئس ہاکی کے میچ کے دوران 74 ہزار 599 ٹیڈی بیئرز اچھالے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں