آئل ٹینکر کی بیٹری میں آگ لگ گئی

چنیوٹ (نامہ نگار)آئل ٹینکر کی بیٹری میں آگ گئی ریسکیو 1122کی بروقت کاروائی بڑے سانحہ سے بچالیاگیاریسکیو1122کے مطابق لالیاں جھنگ روڈ ترکھانہ والا چوک آئل ٹینکر کی بیٹری میں آگ لگ گئی ریسکیو1122کی بروقت کاورائی آگ پر قابو پالیا گیا 40ہزار لیٹر پٹرول سے بھرے ٹینکر کو آبادی سے دور کر دیا گیا ریسکیو کی بروقت کاروائی کی وجہ سے کوئی بڑا سانحہ رونما نہیں ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں