آئیگا سویٹیک نے حریف کھلاڑی ڈیانا اولیکسنڈر کو ہرا دیا

کیلیفورنیا(سپورٹس نیوز)پولینڈ کی نامور ٹینس سٹار، سابق عالمی نمبر ون اور ایونٹ کی سیکنڈ سیڈڈ آئیگا سویٹیک ڈبلیوٹی اے انڈین ویلز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئیں ۔23 سالہ پولینڈ کی ٹینس کھلاڑی آئیگا سویٹیک نے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے تیسرے میچ میں 24 سالہ یوکرین کی حریف ٹینس کھلاڑی ڈیانا اولیکسنڈریونا یاسٹریمسکا کو شکست دے کر نہ صرف ڈبلیو ٹی اے ایونٹ سے باہر کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں