آئی ایل ٹی 20سیزن 4 میں اہم کھلاڑیوں کی واپسی

کراچی (سپورٹس نیوز) ٹی 20 سپر اسٹارز فل سالٹ، الیکس ہیلز، ہسارنگا، روومن پاول، سام کرن، لوکی فرگوسن، فضل حق فاروقی، ٹم ڈیوڈ اور سکندر رضا کی آئی ایل ٹی 20 سیزن 4 میں واپسی ہوگی۔اسکواڈ سلیکشن کا پہلا مرحلہ جاری ہے، فرنچائزز دوبارہ جوائن کرنے والوں کے ساتھ نئے پلیئرز کی مدد سے اسکواڈز کو مکمل کریں گی، آکشن کی تاریخ اور دیگر تفصیلات جلد منظرعام پر آئیں گی، نئے سیزن کی شروعات دو دسمبر سے ہوگی۔دوسری جانب، ڈیزرٹ وائپرز کے ڈائریکٹر آف کرکٹ ٹام موڈی نے کہا ہے کہ اگرچہ ابتدائی فہرست میں کسی پاکستانی کھلاڑی کو شامل نہیں کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں