27

آئی ایم ایف کاپاکستان کو مشورہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا میں پاکستان کی معاشی ٹیم نے عالمی مالیاتی اداروں اور دوست ممالک کے معاشی حکام سے غیررسمی مشاورت کی ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی اداروں کے حکام نے پاکستانی معاشی ٹیم کو طویل کے بجائے مختصرمدت کے پروگرام کا مشورہ دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں