آتش بازی فروخت کرنیوالے قانون کی گرفت میں آگئے

کمالیہ(نامہ نگار)غیر قانونی آتش بازی سامان بیچنے والے افراد کیخلاف مقدمات درج ۔ تفصیل کے مطابق پہلے واقعہ میں اے ایس آ ئی محمد عامر نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد شہباز کے قبضہ سے غیر قانونی سامان آتش بازی 30 ڈبی پٹاخے اور اناروغیرہ برآمد کیا دوسرے وا قعہ میں اے ایس اکرام اللہ خان نے کاروائی کر تے ہوے ملزمان محمد امجد کے قبضہ سے 50ڈبی پٹاخے برائے فروخت برآمد کیے جس پر دونوں ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمہ در ج کرلیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں