15

آجکل کے مرد ناراض عورتوں کی طرح رویہ اختیار کرتے ہیں

کراچی (شوبز نیوز)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کا کہنا ہے کہ آج کل کے مرد پریشان خواتین جیسا برتا کرتے ہیں۔پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال کے مرد اور خواتین سے متعلق حالیہ تبصروں نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی۔حالیہ انٹرویو میں مومنہ اقبال نے اپنی ذاتی زندگی، بہن بھائیوں کے ساتھ اپنے تعلقات، محبت اور شادی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔مومنہ اقبال نے انکشاف کیا کہ وہ اپنے چھوٹے بہن بھائیوں خصوصا اپنے 19 سالہ بھائی کے ساتھ بہت گہرے تعلقات رکھتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں