آج شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر آئے گا

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) آج شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر آئے گا۔ اس موقع پر چاند91فیصد روشن ہو گا جبکہ دیگر چمک دار ستارے بھی آسمان پر دیکھے جا سکیں گے۔ خانہ کعبہ کے اوپر چاند کا یہ منظر عام آنکھ سے بھی دیکھا جا سکے گا۔جس وقت چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہو گا، اس وقت دنیا کے کئی ممالک میں مسلمان آسان طریقے سے قبلہ رخ کا تعین کر سکیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں