32

آج پھر بارش

اسلام آباد (بیوروچیف)اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج بھی تیز ہوائوں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں ملتان، بہاولپور اور ڈی جی خان میں بارش کے بعد کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل رہی۔کوہ سلیمان رینج میں موسلادھار بارش کے بعد دھانا سر کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں