28

آج کوئٹہ کا کراچی سے میچ

کراچی(سپورٹس نیوز)پی ایس ایل کے پہلے میچ میں شکست کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کم بیک کرنے کو تیار ہے جبکہ آج کراچی کنگز کے ساتھ مقابلہ ہو گا، ۔آج کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہونے والا میچ اپنے مقررہ وقت پر شروع ہو گا۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بالر نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ پہلا میچ بطور ٹیم اچھا نہیں کھیل سکے تھے پورا ٹورنامنٹ باقی ہے، کم بیک کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں