37

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے

راولپنڈی(بیوروچیف)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے دوران آرمی چیف ایرانی فوجی اور سول قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ جنرل سید عاصم منیر ایرانی حکام سے دفاع اور سکیورٹی تعاون سے متعلق دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں