36

آرمی چیف چین پہنچ گئے

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر اہم دورے پر چین کے دارلحکومت بیجنگ پہنچ گئے۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر اہم دورے پر چین کے دارلحکومت بیجنگ پہنچ گئے ہیں آرمی چیف چین میں دو روزہ دورے کے دوران امن و امان اور خطے میں سیکیورٹی صورتحال اور چیلنجز کے حوالے سے چین کی اعلی عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں