2

آریان خان متنازع حرکت پر تنقید کا نشانہ بن گئے

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان متنازع حرکت پر تنقید کا نشانہ بن گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق آریان خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ بالکونی میں موجود ہیں اور نامناسب اشارہ کررہے ہیں۔یہ ویڈیو 28 نومبر کی ہے جب آریان ایک پارٹی میں گئے جہاں ان کے ساتھ مقامی سیاسی رہنماں کے بیٹے بھی موجود تھے۔’آریان نے اس دوران اوپر سے کھڑے ہوکر لوگوں کو ہاتھ ہلایا جب کہ اس وقت انہوں نے ایک نامناسب اشارہ بھی کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں