آریز احمد کے اعتراف نے حبا بخاری کو آبدیدہ کردیا

کراچی (شوبز نیوز) اداکار آریز نے اہلیہ حبا بخاری سے محبت کا اعتراف کیا جس پر اداکارہ جذبات پر قابو نہ رکھتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار آریز احمد نے حال ہی میں نجی ٹی وی کی عید ٹرانسمیشن میں شرکت کی اس دوران آریز نے کہا کہ اہلیہ کی محبت نے مجھے بدل دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ میں پہلے کافی غصہ کرتا تھا شاید اس کی وجہ خود پر شک تھا لیکن حبا نے مجھے احساس دلایا کہ میں اہم ہوں، اس نے مجھے یقین دلایا کہ میری حیثیت ہے اور جب آپ کو یہ احساس ہوکہ آپ کسی کے لیے اہم ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں