آزادی کا جشن منانا زندہ قوموں کا شیوہ ہے

سرگودھا (بیورو چیف) آزادی کا جشن منانا زندہ قوموں کا شیوہ ہے وطن عزیز کی ترقی کیلئے جہد مسلسل ضروری ہے پاک دھرتی کے ذرے ذرے کو اپنی میراث سمجھ کر اس کی حفاظت کرنا ہوگی قائد اعظم اور علامہ محمد اقبال محمد کے خوابوں کو پورا کرنے کیلئے ہمیں اپنے اندر احساس ذمہ داری پیدا کرنے کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار راہنما پاکستان پیپلز پارٹی متین احمد قریشی نے کیا انہوں کہا کہ دنیا میں آزادی کا کوئی نعم البدل نہیں ہے آزاد قومیں ہی امن کیلئے مثبت اور بھرپور کردار ادا کرسکتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں