چنیوٹ(نامہ نگار )چنیوٹ کے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواروں کا بھی الیکشن نتیجہ عدالت میں چیلنج کرنیکا فیصلہ تفصیلات کے مطابق NA94 قومی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ا میدوار مہر خالد آرائیں اور PP95کے امیدوارمیاں شوکت علی تھہیم ایڈووکٹ نے الیکشن 2024کے نتائج کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرنیکا فیصلہ کر لیا ہے۔
9