آسٹریلوی ٹینس ڈبلز مقابلوں کے کھلاڑی پر 18ماہ کی ڈوپنگ پابندی عائد

سڈنی (سپورٹس نیوز) انٹرنیشنل ٹینس انٹیگریٹی ایجنسی (آئی ٹی آئی اے ) نے ممنوعاادویات کے استعمال پر آسٹریلیا کے دو بار کے مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے گرینڈ سلام چیمپئن میکس پرسیل پر نے 18 ماہ کی ڈوپنگ پابندی عائد کر دی ہے۔27 سالہ آسٹریلوی ٹینس ڈبلز مقابلوں کے کھلاڑی میکس پرسیل نے اپنے اوپر عائد پابندی قبول کر لی ہے۔یہ بات انٹرنیشنل ٹینس انٹیگریٹی ایجنسی (ITIA) نے منگل کو کہی۔آسٹریلوی ٹینس ڈبلز مقابلوں کے کھلاڑی میکس پرسیل کو رضاکارانہ طور پر معطلی سامنے آئی تھی اینٹی ڈوپنگ کے قوانین کو توڑنے کے مرکب ہوئے ہیں اور ان کا ایساکرنے کا ہرگز ارادہ نہیں تھا۔میکس پرسیل نے16اور 20 دسمبر 2023ء کو 500 ملی لیٹر سے زیادہ کی وٹامن انفیوژن حاصل کرنے کا اعتراف کیا تھا ۔عالمی اینٹی ڈوپنگ کوڈ کے تحت 12 گھنٹے کی مدت میں 100 ملی لیٹر کی حد ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں