آسٹریلیا نے چین کو1-2سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی

سڈنی (سپورٹس نیوز) آسٹریلیا نے ویمنز ایشین کپ کے سیمی فائنل میں چین کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-2 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔میچ میں آسٹریلوی ٹیم کی جانب سے ابتدائی برتری کیتلین فورڈ نے حاصل کی، تاہم چین نے جلد ہی پنالٹی کے ذریعے مقابلہ برابر کر دیا۔میچ کا فیصلہ کن لمحہ اس وقت آیا جب آسٹریلیا کی کپتان سیم کیئر نے دوسرے ہاف میں شاندار گول اسکور کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو 1-2 کی برتری دلا دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں