آسٹریلیا نے 14سال بعد سری لنکا میں ٹیسٹ سیریز جیت لی

گال (سپورٹس نیوز)آسٹریلیا نے سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 9 وکٹ سے شکست دیکر سیریز 0ـ2 سے جیت لی۔گال میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکن ٹیم پہلی اننگز میں 257 اور دوسری اننگز میں 231 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی تھی جبکہ آسٹریلیا کو جیت کیلئے 75 محض رنز کا ہدف ملا تھا۔اس سے قبل آسٹریلوی ٹیم نے پہلی اننگز میں 414 رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں