آسٹریلیا کی کرکٹ لیگ بگ بیش کا ٹائٹل پرتھ سکارچرز نے جیت لیا

پرتھ(سپورٹس نیوز) آسٹریلیا کی کرکٹ لیگ بگ بیش کا ٹائٹل پرتھ سکارچرز نے جیت لیا، فائنل میں سڈنی سکسرز کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔پرتھ میں کھیلے گئے بگ بیش لیگ کے فائنل میں سڈنی سکسرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 132رنز بنائے، سٹیو سمتھ، جوش فلپ اور موائسز ہنریکس نے 24،24 رنز بنائے، پرتھ سکارچرز کی جانب سے جہے رچرڈسن نے تین وکٹیں حاصل کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں