52

آصفہ بھٹو زرداری کی انتخابی سیاست میں لانچنگ موخر

کراچی(بیوروچیف)پاکستان پیپلزپارٹی نے آصفہ بھٹوزرداری کی انتخابی سیاست میں لانچنگ موخر کردی ہے۔آصفہ بھٹو زرداری نے کسی بھی حلقے سے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔ ذارئع کے مطابق آصفہ بھٹو کی انتخابی سیاست میں انٹری کا فیصلہ بلاول بھٹوکی کامیابی کے بعد کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں