28

آصفہ بھٹو کوپیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی چیئرپرسن بنائے جانے کا امکان

کراچی (بیوروچیف)صدر آصف علی زرادری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کو پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی چیئر پرسن بنائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ نئے سربراہ کی ذمہ داری کی اجازت پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی سے لی جائے گی۔یاد رہے کہ آصف زرداری کے صدر مملکت بننے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر کا عہدہ خالی ہوچکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں