33

آصف صدیق ایس پی انٹرنل اکائونٹیبلٹی برانچ فیصل آباد ریجن تعینات

فیصل آباد (وقائع نگار خصوصی) ایڈیشنل ایس پی ٹریفک لاہور چوہدری آصف صدیق کو تبدیل کر کے ایس پی انٹرنل اکائونٹیبلٹی برانچ فیصل آباد ریجن تعینات کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے آئی جی پنجاب پولیس کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، واضح رہے کہ قبل ازیں چوہدری آصف صدیق فیصل آباد میں چیف ٹریفک آفیسر کے فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں