آغا سلمان پلیئر آف دی سیریز قرار

کراچی (سپورٹس نیوز) پاکستان کے آغا سلمان کو جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں شاندار کارکردگی پر پلیئر آف دی سیریز کا ایوارڈ دیا گیا۔ انہوں نے اپنی بیٹنگ فارم پر اطمینان کا اظہار کیا لیکن ٹیم کی شکست پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ “ہم جیتنا چاہتے تھے، لیکن بدقسمتی سے ایسا نہ ہو سکا۔ اب ہماری توجہ چیمپئنز ٹرافی پر ہوگی۔آغا سلمان نے کراچی کی پچ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہایہاں ایک وکٹ بلے بازوں کے لیے سازگار ہوگی۔، جبکہ دوسری وکٹ دو رفتارکی ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں