36

آل پارٹیز کانفرنس موخر کردی گئی

اسلام آباد(بیوروچیف)وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ وزیراعظم کی زیرصدارت9فروری کو ہونیوالی اے پی سی موخر کردی گئی ،وزیراعظم کل صبح انقرہ روانہ ہوں گے’مریم اورنگزیب نے کہاکہ اتحادیوں کی مشاورت سے نئی تاریخ کا اعلان ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں