20

آنے والا وزیراعظم کون ہوگا کسی کو بھی معلوم نہیں

سرگودھا (بیوروچیف)لوگ کسی خوش فہمی میں نہ رہیں آنیوالا وزیر اعظم کون ہوگا کسی کو نہیں معلوم ن لیگ والوں کے خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں ہے ملکی استحکام بقا کیلئے ایسا وزیر اعظم ہوگا جو سب کو حیران کریگا اور جو وزیر اعظم کے خواب دیکھ کر وزیر اعظم کی شیروانیاں سلوا رہے ہیں وہ خرچہ نہ کریں ان خیالات کا اظہار سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری عامر سلطان چیمہ نے مختلف لوگوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں