مکوآنہ(نامہ نگار)آتشبازی کی فیکٹری میں دھماکہ فیکٹری میں پڑاآتشبازی کا تیار سامان جل کرراکھ ہوگیابتایاجاتاہے کہ مکوآنہ پرانی آبادی کے رہائشی ظفراقبال نے لکھوآنہ راجباہ کے قریب آتشبازی کی فیکٹری بنارکھی تھی کہ آتشبازی کے سامان کی تیاری کے دوران اچانک دھماکہ ہوگیاجس سے فیکٹری میں پڑاآتشبازی کاسامان جل کرراکھ ہوگیا جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
35