47

آگ لگنے سے دکان قیمتی سامان جل گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)دکان میں آتشزدگی سے قیمتی سامان جل گیا’بتایا گیا ہے کہ میاں احمد النور الیکٹریشن والے’خالد محمود قاسمی کے بہنوئی جن کی دکان شبلی کالج جناح کالونی کے بالمقابل ہے ‘دکان آگ لگنے سے جل گئی جبکہ دکان کے اوپران کی رہائش گاہ بھی آگ کی لپیٹ میں آکرتباہ ہوگئی’تاجربرادری اورسیاسی وسماجی رہنمائوں نے خالد محمود قاسمی صدر ٹاٹا بازار عمار سنٹرفیکٹری ایریا اوران کے بہنوئی سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں