3

آگ کی لپیٹ میں آ کر 44سالہ شخص جھلس گیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) نشاط آباد میثاق المال کے قریب گیس سلنڈر کا پائپ اتارتے ہوئے آگ کی لپیٹ میں آ کر 44سالہ شخص جھلس گیا، جسے طبی امداد کی غرض سے الائیڈ ہسپتال داخل کروا دیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ فیروزوٹواں کا رہائشی 44سالہ لیاقت علی ولد امیر علی میثاق المال کے قریب لائلپور گرڈ کے قریب رہائش پذیر تھا، گزشتہ روز سلنڈر سے پائپ لائن اتارتے ہوئے آگ کی زد میں آ کر بری طرح جھلس گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں