ابھیشیک شرما آئی پی ایل میں بڑی اننگز والے بھارتی بیٹر بن گئے

لاہور(سپورٹس نیوز)ابھیشیک شرما نے آئی پی ایل میں بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے بھارتی بیٹر کا ریکارڈ قائم کردیا۔پنجاب کنگز سے میچ میں سن رائزرز حیدرآباد کی نمائندگی کرنے والے ابھیشیک شرما نے 55 گیندوں پر 141 رنز بنائے۔ابھیشیک شرما کی اننگز میں 14 چوکے اور 10 سکسر شامل رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں