1

اتفاق نہیں کرتا عدلیہ کی آزادی کمپرومائز ہوئی’ جسٹس علی باقر نجفی

اسلام آباد(بیورو چیف)وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس علی باقر نجفی نے کہاہے کہ اِس بات سے اتفاق نہیں کرتا کہ عدلیہ کی آزادی کمپرومائز ہوئی ہے ،آئینی عدالت کا وجود 14 نومبر 2025 کو ہوا، ایک ہفتے میں اس عدالت نے کام کا آغاز کردیا ،آئینی عدالت نے ابھی تک 2600 کیسز کے فیصلے کیے، آئینی عدالت میں جو بھی کیس دائر ہوتا ہے کوشش کرتے ہیں کہ جلد فیصلہ کرے، آئینی عدالت کا قیام دنیا کی کوئی دکھی چیز نہیں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں