احتشام الدین کا ساحر لودھی کو فلمیں بناتے رہنے کا مشورہ

لاہور (شوبز نیوز) اداکار اور ہدایت کار سید احتشام الدین نے ساحر لودھی کو فلمیں بناتے رہنے کا مشورہ دے دیا۔سید احتشام الدین اور ساحر لودھی دونوں نے پاکستان میں فلمیں بنانے کی کوشش کی، احتشام الدین باصلاحیت ہیں اور انہوں نے اداکاری اور ہدایت کاری دونوں شعبوں میں شاندار کام کیا ہے۔انہوں نے ٹیلی ویژن پر بہت سی ہٹ فلمیں دی ہیں جب کہ ساحر لودھی کا شمار بھی پاکستان کے معروف ترین ستاروں میں ہوتا ہے۔حال ہی میں احتشام الدین نے نجی ٹی وی کے مزاحیہ شو میں شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں