احسن خان ،صباء فیصل کو پرستاروں کے گھیرلیا

لاہور( شوبز نیوز)خوبرو اداکار احسن خان اور صباء فیصل کو ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران پرستاروں کے گھیرلیا ۔ اداکار احسن خان اور صباء فیصل کراچی کے ایک مال میں ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں مصروف تھے کہ وہاں پر خریداری کرنے والے پرستاروں کو جب ان کی موجودگی کا علم ہوا تو انہوں نے خریداری ترک کر انہیںلیا اور خوب سیلفیاں بنائیں۔ احسن خان نے کہاکہ ہم پرستاروں کی وجہ سے سپر سٹار ہیں،اگر ہمیںعزت و احترام ملتا ہے تو ہمارا بھی فرض ہے کہ ان کے لئے بھی وقت نکالیں اور جواب میں انہیں بھی عزت و احترام دیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں