اداکارہ اور پروڈیوسرسرگن مہتا کو 70لاکھ کے فراڈ کا سامنا

ممبئی (شوبز نیوز) معروف اداکارہ اور پروڈیوسر سرگن مہتا نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ اور روی دوبے اپنا پہلا ٹی وی شو اڈاریاں بنا رہے تھے، تو انہیں 70 لاکھ روپے کے فراڈ کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ چونکا دینے والا انکشاف انہوں نے حالیہ انٹرویو میں کیا، جہاں انہوں نے اپنی پروڈکشن کمپنی کی مشکلات پر روشنی ڈالی۔سرگن مہتا نے بتایا،اڈاریاں کے وقت ہم نے اپنی ساری جمع پونجی لگا دی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں