اداکارہ ماورا حسین کی بھارتی سنیمائوں میں واپسی

دبئی(شوبز نیوز) پاکستانی اداکار فواد خان کے بعد اداکارہ ماورا حسین بھی بھارتی سینما میں واپسی’ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ماورا حسین نے بھارتی پروجیکٹ کا پوسٹر شیئر کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نئے گانے میں بطور ماڈل بھارتی سنیما کا ایک بار پھر رخ کیا ہے۔ اس خوبصورت گانے کو بھارتی گلوکار اکھل سچدیوا نے گایا ہے، جسے ریلیز کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں