16

ادبی تنظیم روش گوجرہ کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ کا انعقاد

گوجرہ (نامہ نگار)ادبی تنظیم روش گوجرہ کے زیرِ اہتمام سر زمینِ گوجرہ کے معروف شاعر و سینئر صحافی ارشد محمود ناصر کی صدارت میں آفس پاکستان مسلم لیگ تکیہ پھمن سائیں گوجرہ میں شاندار محفل مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔ جس کے مہمان خصوصی ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ناشاد ہشیارپوری جبکہ پروفیسر سید اذلان شاہ بطور مہمانِ اعزاز اس تقریب کا حصہ بنے نقابت کے فرائض اسلم غزالی نے سرانجام دئیے مقامی شعراء میں پروفیسر امجد بابر، عامر ریاض، جمیل عاجز، ثاقب رضا ثاقب، صدیق نجمی، صوفی اصغر علی اصغر، قیصر بزمی، ماسٹر ذوالفقار علی مشتاق، طیب فائز، ظفر اقبال بادل، رانا عتیق عادل، خالد انصاری،اور معروف صحافی چوہدری شبیر جٹ نے شرکت فرمائی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں